برکھا دت کے والد کی کورونا وائرس سے وفات کے بعد ان کی حکومت پر کڑی تنقید

انڈیا کی معروف صحافی برکھا دت نے اپنے والد کی کووڈ سے وفات پر بین الاقوامی نشریاتی اداروں کو انٹرویو دیتے ہوئے کہا ہے کہ یہ حکومت کی ’غفلت، سنگدلی اور نااہلی‘ کا نتیجہ ہے۔

from BBC News اردو - خبریں، تازہ خبریں، بریکنگ نیو | News, latest news, breaking news https://ift.tt/3nyBNRQ

Comments