اناپورنا پر پاکستان کا جھنڈا لہرانے والے کوہ پیما: سرباز خان اور عبدل جوشی کو ’علی سدپارہ کے ساتھ ہونے والے حادثے سے ڈر نہیں لگا بلکہ حوصلہ ملا‘

عبدل جوشی اور سرباز خان وہ پہلے پاکستانی کوہ پیما بن گئے ہیں جنھوں نے دنیا کی 10ویں بلند ترین مگر سب سے خطرناک سمجھی جانے والی چوٹیوں میں سے ایک ’اناپورنا‘ کو سر کر لیا ہے۔

from BBC News اردو - خبریں، تازہ خبریں، بریکنگ نیو | News, latest news, breaking news https://ift.tt/3gqjcWy

Comments