عمران خان کے ’مغرب کو جاننے‘ پر سوشل میڈیا صارفین کا ردِعمل: ’کاش مجھے یونیورسٹی کا سیلیبس ایسے یاد ہوتا جتنا عمران خان کو مغرب یاد ہے‘

وزیر اعظم عمران خان مغربی ممالک میں گزارے ہوئے اپنے وقت کے تجربات کی روشنی میں عوام کو ان ممالک کے طرز عمل کے بارے میں بتانے کی کوشش کر رہے تھے تاہم اس مسئلے کے بجائے سوشل میڈیا پر یہ بات زیر بحث ہے کہ آخر عمران خان مغرب میں اپنی زندگی کا اتنا حوالہ کیوں دیتے ہیں؟

from BBC News اردو - خبریں، تازہ خبریں، بریکنگ نیو | News, latest news, breaking news https://ift.tt/3ewRULH

Comments