ایف آئی اے کے سینیئر افسر ڈاکٹر محمد رضوان کو چینی تحقیقاتی ٹیم کی سربراہی سے ہٹا دیا گیا

چینی تحقیقاتی ٹیم کے سربراہ اور ایف آئی اے کے ڈائریکٹر پنجاب زون ون ڈاکٹر محمد رضوان نے بی بی سی کو بتایا ہے کہ انھیں تحقیقاتی ٹیم کی سربراہی سے ہٹا دیا گیا ہے اور انھیں اس سے متعلق پیغام اپنے اعلیٰ افسر کے ذریعے موصول ہوا ہے۔

from BBC News اردو - خبریں، تازہ خبریں، بریکنگ نیو | News, latest news, breaking news https://ift.tt/3gPSMgW

Comments