افغانستان سے امریکی فوج کا انخلا: دوستی یا دشمنی، انتخاب پاکستان کے ہاتھ میں ہے، اشرف غنی

اتوار کو صدارتی محل ارگ میں پولیس فورس کے نوجوانوں کی تقریب سے خطاب میں افغان صدر نے پاکستان کو مخاطب کرتے ہوئے کہا ہے کہ دوستی یا دشمنی دونوں پاکستان کے ہاتھ میں ہیں۔

from BBC News اردو - خبریں، تازہ خبریں، بریکنگ نیو | News, latest news, breaking news https://ift.tt/3mZLSak

Comments