کورونا وائرس: برازیل، جنوبی افریقہ اور برطانیہ میں شناخت ہونے والی کورونا وائرس کی نئی اقسام کے بارے میں ہم کیا جانتے ہیں؟

ابھی اتنی معلومات موجود نہیں ہیں کہ انڈین قسم کو پریشانی کا باعث سمجھا جائے جیسا کہ برطانوی، برازیلی اور جنوبی افریقی اقسام کے حوالے سے سوچا جاتا ہے۔

from BBC News اردو - خبریں، تازہ خبریں، بریکنگ نیو | News, latest news, breaking news https://ift.tt/3vbqi5n

Comments