تحریک لبیک کا احتجاج اور غیر مصدقہ ویڈیوز کی بھرمار: ’اگر معلومات کے ذرائع پر پابندی لگائیں گے تو لوگ غلط معلومات کو سچ ماننا شروع کر دیں گے‘

لاہور میں گذشتہ روز کیا ہوا اور حالیہ صورتحال کیا ہے، سوشل میڈیا پر صفِ اول کے تمام ٹرینڈز اسی حوالے سے ہیں، افواہوں کا بازار گرم ہے اور متضاد آرا اور دعوے کیے جا رہے ہیں۔

from BBC News اردو - خبریں، تازہ خبریں، بریکنگ نیو | News, latest news, breaking news https://ift.tt/2RN2RB5

Comments