فضل بلوچ: پاکستان اور ایران کے درمیان سرحدی علاقے میں تربت کے شہری کی موت ’بھوک اور پیاس سے ہوئی‘

تربت کے رہائشی زبیر بلوچ کے مطابق ان کے کزن فضل بلوچ ایران کی سرحد کے قریب سخت گرمی کے باعث گِر گئے تھے۔ ’انھوں نے مجھے آواز دے کر پانی مانگا۔ جب میں پانی کی تلاش میں نکلا اور واپس آیا تو دم توڑ چکے تھے۔‘ تاہم ڈپٹی کمشنر حسین جان کے مطابق فضل بلوچ دمے کے مریض تھے۔

from BBC News اردو - خبریں، تازہ خبریں، بریکنگ نیو | News, latest news, breaking news https://ift.tt/3tuUb0d

Comments