انڈیا میں کورونا کی دوسری لہر: ’ڈاکٹر صاحب، پلیز صرف ایک منٹ کے لیے میری ماں کو دیکھ لیں‘

انڈیا میں کورونا وائرس کی دوسری لہر نے ملک بھر میں مشکلات کا پہاڑ کھڑا کر دیا ہے جہاں روزانہ نہ صرف اموات تیزی سے بڑھ رہی ہیں بلکہ دنیا بھر میں ریکارڈ تعداد میں نئے متاثرین کی شناخت ہوئی ہے۔

from BBC News اردو - خبریں، تازہ خبریں، بریکنگ نیو | News, latest news, breaking news https://ift.tt/3axSAPH

Comments