محمد عائشہ: چار سال سے مصر میں بحری جہاز پر پھنسے تنہا ملاح کی گھر واپسی

محمد عائشہ 5 مئی 2017 کو ایم وی امان نامی اس ’بدقسمت‘ بحری جہاز کے عملے کا حصہ بنے تھے۔ آج مصر کے ساحل پر قریب چار سال تک اس جہاز پر پھنسے رہنے کے بعد انھیں اپنے گھر شام جانے کی اجازت دے دی گئی ہے۔ تو اب وہ کیسا محسوس کر رہے ہیں؟

from BBC News اردو - خبریں، تازہ خبریں، بریکنگ نیو | News, latest news, breaking news https://ift.tt/3niIK9x

Comments