انڈیا کورونا وائرس: انڈیا کا شہر جہاں لوگ اپنے عزیزوں کے لیے آکسیجن ڈھونڈتے پھر رہے ہیں

دلی میں لوگ کورونا وائرس کی وجہ سے اپنے شدید بیمار عزیزوں کے لیے سوشل میڈیا کا کر رہے ہیں اور ایک دوسرے سے آکسیجن کی اپیلیں کر رہے ہیں۔

from BBC News اردو - خبریں، تازہ خبریں، بریکنگ نیو | News, latest news, breaking news https://ift.tt/3tRlZMo

Comments