ایران، سعودی عرب تعلقات: برطانوی اخبار کا دونوں ملکوں میں 'براہ راست بات چیت‘ شروع ہونے کا دعویٰ

برطانوی اخبار فنانشل ٹائمز کی ایک رپورٹ کے مطابق ایران اور سعودی عرب کے 'سینیئر' عہدیداروں کے مابین تعلقات میں بہتری لانے کی کوششوں کے سلسلے میں 'براہ راست بات چیت' ہوئی ہے۔ تاہم ایک سینیئر سعودی عہدیدار نے ایران کے ساتھ کسی بھی قسم کی بات چیت کی تردید کی ہے

from BBC News اردو - خبریں، تازہ خبریں، بریکنگ نیو | News, latest news, breaking news https://ift.tt/3duMqll

Comments