سپین: اپنی ہی والدہ کو قتل کر کے ان کا گوشت کھانے کے الزام میں ایک شخص پر مقدمہ

میڈیا کے مطابق پولیس البرٹو کے بارے میں جانتی تھی کیونکہ انھوں نے ماضی میں بھی اپنی والدہ پر تشدد کیا تھا۔

from BBC News اردو - خبریں، تازہ خبریں، بریکنگ نیو | News, latest news, breaking news https://ift.tt/3tGosJj

Comments