لیڈی ریڈنگ ہسپتال کے کورونا وارڈ میں ’روحانی پیر‘ بغیر اجازت مریضوں پر دم کیسے کر رہے تھے؟

پشاور کے قاری افتخار کو سوشل میڈیا پرسامنے آنے والی ایک ویڈیو میں لیڈی ریڈنگ ہسپتال کے کورونا وارڈ میں بغیر اجازت داخل ہو کر مریضوں کو دم کرتے دیکھا جا سکتا ہے۔ کیا کوئی بھی ہسپتال میں داخل کورونا مریضوں کے پاس بغیر اجازت جا سکتا ہے؟

from BBC News اردو - خبریں، تازہ خبریں، بریکنگ نیو | News, latest news, breaking news https://ift.tt/32gEQEn

Comments