ہیومن رائٹس واچ کی رپورٹ ’اسرائیل نسلی امتیاز اور ریاستی جبر کا مرتکب ہے‘

انسانی حقوق کی بین الاقوامی تنظیم ہیومن رائٹس واچ نے اپنی نئی رپورٹ میں کہا ہے کہ اسرائیل مقبوضہ علاقوں میں فلسطینیوں اور اپنے عرب شہریوں کے خلاف نسلی امتیاز اور ریاستی جبر و استبداد کے جرائم کا مرتکب ہو رہا ہے۔

from BBC News اردو - خبریں، تازہ خبریں، بریکنگ نیو | News, latest news, breaking news https://ift.tt/2PuRInG

Comments