فلو باٹ: برطانیہ میں ایسے خطرناک سافٹ ویئر کا پھیلاؤ جو آپ کے موبائل کا انتظام سنبھال لیتا ہے

ماہرین نے خبردار کیا ہے کہ اینڈروئڈ فونز کو نقصان پہنچانے والا ایک ٹیکسٹ میسج کی شکل میں بھیجا گیا پیغام پورے برطانیہ میں پھیل گیا ہے۔ پیکج ڈیلوری کمپنی کی جانب سے بھیجنے کا دعویٰ کرنے والے اس پیغام میں صارفین کو ایک ٹریکنگ ایپ انسٹال کرنے کی ہدایت کی جاتی ہے لیکن اصل میں یہ ایک خطرناک قسم کا 'سپائی ویئر' ہوتا ہے۔

from BBC News اردو - خبریں، تازہ خبریں، بریکنگ نیو | News, latest news, breaking news https://ift.tt/3vhfRNH

Comments