جب حکام کو خوفزدہ خاتون نے درخت پر چھپے ہوئے ایک ’پراسرار جانور‘ کے اطلاع دی

پولینڈ میں ایک خاتون نے حکام کو اطلاع دی کہ دو تین دنوں سے پاس ہی ایک درخت پر ایک پراسرار جانور چھپا ہے جس سے لوگ خوفزدہ ہیں اور گھروں کی کھڑکیاں بھی نہیں کھول رہے۔

from BBC News اردو - خبریں، تازہ خبریں، بریکنگ نیو | News, latest news, breaking news https://ift.tt/3thEnO6

Comments