سیما کماری: جھارکنڈ کے ناخواندہ اور غریب کسانوں کی بیٹی کو ہارورڈ میں سکالرشپ مل گئی

سیما رانچی کے 44 سالہ والد نے صرف دوسری جماعت تک تعلیم حاصل کی اور ان کی 40 سالہ والدہ سرسوتی دیوی صرف پہلی جماعت تک تعلیم حاصل کر سکی تھیں۔

from BBC News اردو - خبریں، تازہ خبریں، بریکنگ نیو | News, latest news, breaking news https://ift.tt/3eGxKPh

Comments