انڈیا میں کورونا وائرس کی لہر: وہ شخص جو اپنا سونا اور گاڑی بیچ کر لوگوں کو آکسیجن فراہم کر رہا ہے

انڈیا کی دیگر ریاستوں کی طرح ممبئی میں بھی آکسیجن کی فراہمی کا شدید مسئلہ ہے، اس دوران ممبئی میں ایک شخص نے لوگوں تک آکسیجن پینچانے کے لیے اپنی مہنگی کار اور گھر کا تمام قیمتی سامان بیچ دیا۔

from BBC News اردو - خبریں، تازہ خبریں، بریکنگ نیو | News, latest news, breaking news https://ift.tt/3xpGm5q

Comments