پاکستان حکومت کی طرف سے کالعدم قرار دی جانے والی تنظیم تحریک لبیک پاکستان نے مذاکرات کے بعد لاہور سمیت ملک کے مختلف شہروں میں اپنا احتجاج تو ختم کردیا ہے لیکن اس معاہدے کے تحت احتجاج کے دوران جن سینکڑوں افراد کو حراست میں لیا گیا تھا ان کی رہائی سے متعلق حکومت کنفیوژن کا شکار ہے۔
from BBC News اردو - خبریں، تازہ خبریں، بریکنگ نیو | News, latest news, breaking news https://ift.tt/2QNDRJa
from BBC News اردو - خبریں، تازہ خبریں، بریکنگ نیو | News, latest news, breaking news https://ift.tt/2QNDRJa
Comments
Post a Comment
If you have any doubts,Please let me know thanks