انڈونیشین بحریہ کی آبدوز جنگی مشقوں کے دوران لاپتہ

انڈونیشیا میں حکام کے مطابق ایک لاپتہ ہو جانے والی آبدوز کی تلاش کا کام شروع کر دیا گیا ہے۔ اس آبدوز پر انڈونیشیا کی بحریہ کے 53 اہلکار سوار ہیں۔

from BBC News اردو - خبریں، تازہ خبریں، بریکنگ نیو | News, latest news, breaking news https://ift.tt/3tFpipV

Comments