تیمور جھگڑا: صوبائی وزیِر صحت کی افطار پارٹی پر سوشل میڈیا صارفین کا ردِعمل

سوشل میڈیا پر گردش کرتی تصاویر میں یہ واضح طور پر دیکھا جاسکتا ہے کہ صوبائی وزیِر صحت تیمور جھگڑا ریستوران میں ایک افطار پارٹی میں شریک ہیں اور یہاں ایک ساتھ کئی لوگ بغیر سماجی فاصلے اور ماسک کے بیٹھے ہوئے ہیں۔

from BBC News اردو - خبریں، تازہ خبریں، بریکنگ نیو | News, latest news, breaking news https://ift.tt/3ewTBZz

Comments