واضح رہے کہ جسٹس قاضی فائز عیسیٰ کے خلاف صدارتی ریفرنس میں جسٹس مقبول باقر نے یہ معاملہ ایف بی آر میں بھیجنے کی مخالفت کی تھی جبکہ جسٹس منیب اختر اور جسٹس سجاد علی شاہ اس اکثریتی بینچ کے فیصلے کا حصہ تھے جنہوں نے جسٹس قاضی فائز عیسی کے اہلخانہ کا معاملہ ایف بی آر میں بھیجنے کا فیصلہ دیا تھا۔
from BBC News اردو - خبریں، تازہ خبریں، بریکنگ نیو | News, latest news, breaking news https://ift.tt/2Qg10V6
from BBC News اردو - خبریں، تازہ خبریں، بریکنگ نیو | News, latest news, breaking news https://ift.tt/2Qg10V6
Comments
Post a Comment
If you have any doubts,Please let me know thanks