گوگل ارجنٹائن کا ویب ایڈریس ایک شخص نے دو پاؤنڈ میں خرید لیا

گذشہ ہفتے بدھ کو ارجنٹائن میں گوگل کی ویب سائٹ دو گھنٹوں کے لیے غیر فعال تھی اور اس دوران ایک ویب ڈیزائنر نے 'گوگل ارجنٹائن' کی ڈومین کو صرف دو پاؤنڈ میں خرید لیا۔

from BBC News اردو - خبریں، تازہ خبریں، بریکنگ نیو | News, latest news, breaking news https://ift.tt/3tVY9yS

Comments