امریکہ اور طالبان کے درمیان مذاکرات: امریکی فوج کی واپسی سے افغانستان میں ’خانہ جنگی‘ کا خوف کیوں؟

صدر جو بائیڈن نے کہا ہے کہ کوئی بھی امریکہ کو انخلا پر مجبور نہیں کر سکتا جبکہ طالبان کے مطابق معاہدے کی خلاف ورزی کرنے والے ہی بعد کی صورتحال کے ذمہ دار ہوں گے۔

from BBC News اردو - خبریں، تازہ خبریں، بریکنگ نیو | News, latest news, breaking news https://ift.tt/3dqRXcy

Comments