ماہرین سمجھتے ہیں کہ مستقبل قریب میں ایگزو سکیلیٹن ایک بڑی صنعت بن سکتی ہے۔ انھیں ایسا روبوٹ کہا جاتا ہے جسے آپ پہن سکتے ہیں۔ ایسی ڈیوائس صارف کو ڈھانپ کر اسے محفوظ رکھتی ہے، زیادہ طاقت فراہم کرتی ہے اور برداشت بڑھا دیتی ہے۔
from BBC News اردو - خبریں، تازہ خبریں، بریکنگ نیو | News, latest news, breaking news https://ift.tt/32Bayw5
from BBC News اردو - خبریں، تازہ خبریں، بریکنگ نیو | News, latest news, breaking news https://ift.tt/32Bayw5
Comments
Post a Comment
If you have any doubts,Please let me know thanks