کوئٹہ کے سستے رمضان بازاروں میں ویرانگی: ’لوگ سستے بازار میں اس لیے آتے ہیں کہ وہاں ہر چیز ہو لیکن یہ تو خالی پڑا ہے‘

کوئٹہ کے باچا خان چوک کو شہر میں مرکزی حیثیت حاصل ہونے کے باعث ضلعی انتظامیہ نے سستے بازاروں میں سے ایک بازار یہاں قائم کیا لیکن چھ روز گزرنے کے باوجود اس اہم علاقے کے سستے بازار کے زیادہ تر سٹالز خالی تھے اور یہاں ویرانگی کا منظر تھا۔

from BBC News اردو - خبریں، تازہ خبریں، بریکنگ نیو | News, latest news, breaking news https://ift.tt/3n3DUww

Comments