وسعت اللہ خان کا کالم بات سے بات: مسئلہ تنگ نظری نہیں بلکہ ریاستی دماغ ہے

ریاست بار بار ڈسے جانے کے باوجود کیوں اس زعم سے نکلنے پر تیار نہیں کہ ان تنظیموں کو مخصوص سیاسی و خارجہ مقاصد کے لیے پالا جا سکتا ہے اور ضرورت ختم ہونے پر آسانی سے مٹایا بھی جا سکتا ہے۔

from BBC News اردو - خبریں، تازہ خبریں، بریکنگ نیو | News, latest news, breaking news https://ift.tt/3srbIFe

Comments