انڈیا میں مسلمان خواتین اب عدالت جائے بغیر طلاق دے سکتی ہیں

انڈیا کی ایک عدالت نے فیصلہ دیا ہے جس کے تحت خواتین کی طرف سے اسلامی قوانین کے تحت دی گئی طلاق کو بھی قانونی حیثیت دی جائے گی۔

from BBC News اردو - خبریں، تازہ خبریں، بریکنگ نیو | News, latest news, breaking news https://ift.tt/2RGRMBx

Comments