رز احمد کا اپنی بیوی فاطمہ فرحین کی زلفیں سنوارنا: ’اسی آسکر کی ضرورت تھی‘

93 اکیڈمی ایوارڈ میں بہترین اداکار کے لیے نامزد ہونے والے رز احمد کو اگرچہ آسکر تو نہ مل سکا لیکن اپنی بیوی فاطمہ فرحین مرزا کی زلفیں سنوارنے پر میڈیا نے انھیں بہترین شوہر کا ’ایوارڈ‘ ضرور دیا۔

from BBC News اردو - خبریں، تازہ خبریں، بریکنگ نیو | News, latest news, breaking news https://ift.tt/3dS8uXl

Comments