تحریکِ لبیک پاکستان پر پابندی کی کابینہ سے منظوری، فرانس کی اپنے شہریوں کو پاکستان چھوڑنے کی ہدایت

فرانسیسی خبر سراں ادارے اے ایف پی نے اس حوالے سے کہا تھا کہ سفارتخانے نے اپنے شہریوں کو ’سنگین خطرات‘ کی بنا پر ملک چھوڑنے کی ہدایت کی ہے۔

from BBC News اردو - خبریں، تازہ خبریں، بریکنگ نیو | News, latest news, breaking news https://ift.tt/3g90eDP

Comments