کالعدم تحریک لبیک سے مذاکرات: حکومت کو ٹی ایل پی سے متعلق اپنا رویہ تبدیل کیوں کرنا پڑا؟

کچھ تجزیہ کاروں کا کہنا ہے کہ کسی کالعدم تنظیم کے مطالبات تسلیم کرنے سے ’ریاست کی رٹ کمزور ہوتی ہے۔‘ جبکہ بعض سمجھتے ہیں کہ اگر کوئی تنطیم امن و امان کے لیے خطرہ بن جائے تو ان سے مذاکرات میں کوئی حرج نہیں۔

from BBC News اردو - خبریں، تازہ خبریں، بریکنگ نیو | News, latest news, breaking news https://ift.tt/3v4MXQW

Comments