فلم سکرین پر سیکس کوریوگراف کرنے والی انڈیا کی پہلی انٹیمیسی کوآرڈینٹر

26 سالہ آستھا کھنہ کا کہنا ہے کہ 'جس طرح ایکشن ڈائریکٹر سٹنٹ کے دوران حفاظت کو یقینی بناتا ہے، اسی طرح ایک انٹیمیسی کوآرڈینیٹر کا کام مباشرت کے مناظر میں حفاظت کو یقینی بنانا ہے۔‘

from BBC News اردو - خبریں، تازہ خبریں، بریکنگ نیو | News, latest news, breaking news https://ift.tt/3ssObn5

Comments