ماں اور بچے کی صحت: نومولود بچوں میں نیند کی کمی کا مسئلہ، کیا ایسے میں گھریلو ٹوٹکے مؤثر ثابت ہو سکتے ہیں؟
ایک نومولود بچہ عام طور پر دن میں تقریباً 18 گھنٹے تک سوتا ہے لیکن اگر بچے کی نیند میں خلل یا کمی آ جائے تو اس سے نہ صرف اس کی صحت متاثر ہوتی ہے بلکہ یہ والدین کے لیے پریشانی اور خاص طور پر ماں کے لیے تھکاوٹ اور بے چینی کا سبب بن سکتا ہے۔
from BBC News اردو - خبریں، تازہ خبریں، بریکنگ نیو | News, latest news, breaking news https://ift.tt/32tSQuz
from BBC News اردو - خبریں، تازہ خبریں، بریکنگ نیو | News, latest news, breaking news https://ift.tt/32tSQuz
Comments
Post a Comment
If you have any doubts,Please let me know thanks