کمپیوٹر کوڈنگ سیکھنے سے 'آپ کی زندگی بدل جائے گی‘

آپ کو کون سی کمپیوٹر زبان سیکھنی چاہیے، اس سوال کے جواب کا انحصار اس بات پر ہے کہ آپ کیا کرنا چاہتے ہیں۔ پائتھن ایک طاقتور اور عام زبان ہے اور زیادہ تر طالب علم جو کمپیوٹر سائنس کی ڈگری کر رہے ہیں اسے اپنی پہلی پروگرامنگ زبان کے طور پر سیکھتے ہیں۔

from BBC News اردو - خبریں، تازہ خبریں، بریکنگ نیو | News, latest news, breaking news https://ift.tt/2QDzeSd

Comments