افغان فورسز کی امریکی ساختہ ’ہم وی‘ جیپ پاکستان کی تحویل میں

اطلاعات کے مطابق افغان سکیورٹی فورسز کی امریکی ساختہ ہم وی گاڑی کو پیر کے دن پاکستان اور افغان سکیورٹی فورسز کے درمیان سرحد پر ایک جھڑپ کے دوران تحویل میں لیا گیا۔

from BBC News اردو - خبریں، تازہ خبریں، بریکنگ نیو | News, latest news, breaking news https://ift.tt/32OEPrH

Comments