ایلون مسک کے ’سپیس ایکس‘ منصوبے سے انڈونیشیا کا ایک چھوٹا سے جزیرہ پریشان

انڈونیشیا نے مغربی پاپوا میں اپنے جزیروں میں سے ایک کو ایلون مسک کے سپیس ایکس پروجیکٹ کے ممکنہ لانچ سائٹ کے طور پر پیش کیا ہے۔ سپیس ایکس پروجیکٹ کا مقصد انسانوں کو چاند پر پہنچانا ہے۔

from BBC News اردو - خبریں، تازہ خبریں، بریکنگ نیو | News, latest news, breaking news https://ift.tt/3ayRzXD

Comments