محمد علی ایج: گیارہ سال پہلے انڈیا فرار ہونے والے قتل کے ملزم سے متعلق نئی معلومات پر پولیس پُرامید

قتل کے اس واقعے میں عامر صدیقی نامی نوجوان کو 11 سال قبل کارڈف میں ان کے گھر میں اُس وقت چاقو مار کر ہلاک کر دیا گیا تھا جب اُن کے قاتل غلط گھر میں گھس گئے تھے۔

from BBC News اردو - خبریں، تازہ خبریں، بریکنگ نیو | News, latest news, breaking news https://ift.tt/3gfeyKW

Comments