کورونا وائرس: انڈین ریاست چھتیس گڑھ کی انوکھی مہم، ’کورونا سے بچاؤ کے ٹیکے لگواؤ، ٹماٹر لے جاؤ‘

انڈیا کی وسطی ریاست چھتیس گڑھ میں ویکسینیشن کے مراکز پر عجیب و غریب منظر نظر آ رہا ہے، وہاں سے جو باہر نکل رہا ہے اس کے ہاتھ میں سرخ ٹماٹر سے بھری تھیلیاں ہیں، آخر ماجرا کیا ہے؟

from BBC News اردو - خبریں، تازہ خبریں، بریکنگ نیو | News, latest news, breaking news https://ift.tt/3awTjAB

Comments