بلوچستان میں فرنٹیئر کور کے اہلکار کے خلاف بچے کے ریپ کے الزام میں مقدمہ درج

پاکستان کے صوبہ بلوچستان کے ضلع کیچ میں فرنٹیئر کور کے ایک اہلکار کے خلاف ایک بچے کے ریپ کے الزام میں مقدمہ درج کیا گیا ہے۔

from BBC News اردو - خبریں، تازہ خبریں، بریکنگ نیو | News, latest news, breaking news https://ift.tt/3vfdHOw

Comments