بشیر میمن: مریم نواز کا عدلیہ سے سابق ڈائریکٹر ایف آئی اے کے الزامات کی تحقیقات کا مطالبہ

پاکستان مسلم لیگ نواز کی نائب صدر مریم نواز نے ملک کی عدلیہ سے مطالبہ کیا ہے کہ وہ سپریم کورٹ کے جج جسٹس قاضی فائز عیسیٰ کے بارے میں ایف آئی اے کے سابق سربراہ کے انکشافات کی تفتیش کے لیے جوڈیشل کمیشن بنائیں۔

from BBC News اردو - خبریں، تازہ خبریں، بریکنگ نیو | News, latest news, breaking news https://ift.tt/3gHu6r6

Comments