جہانگیر ترین کے حامی اراکین کی وزیراعظم سے ملاقات، نتیجہ کیا نکلا؟

وزیرِ اعظم عمران خان نے پاکستان تحریک انصاف کے رہنما جہانگیر ترین کے حامی ارکان پارلیمنٹ کے خدشات کے حل کے لیے وقت مانگ لیا ہے۔ وزیر اعظم کے ساتھ ملاقات کرنے والے ارکان پالیمنٹ کی تعداد 33 ہے۔

from BBC News اردو - خبریں، تازہ خبریں، بریکنگ نیو | News, latest news, breaking news https://ift.tt/3gO3Co1

Comments