ڈی ایچ اے کیس: رجسٹرار سے کہوں گا کہ وہ آرمی چیف کو فوج کے زمین پر قبضے سے متعلق خط لکھے: چیف جسٹس لاہور ہائی کورٹ
چیف جسٹس لاہور ہائی کورٹ نے ڈی ایچ اے کے خلاف دائر درخواست کی سماعت کے دوران ریمارکس دیے کہ ’آرمی کی وردی پہننے کا مطلب یہ نہیں کہ لوگوں کی جائیدادوں پر آپ قابض ہو جائیں۔‘ انہوں نے کہا کہ ’فوج تو سب سے بڑی قبضہ گروپ بن چکی ہے۔ فوج نے لاہور ہائی کورٹ کی 50 کنال زمین پر قبضہ کر رکھا ہے۔‘
from BBC News اردو - خبریں، تازہ خبریں، بریکنگ نیو | News, latest news, breaking news https://ift.tt/2QBAsNW
from BBC News اردو - خبریں، تازہ خبریں، بریکنگ نیو | News, latest news, breaking news https://ift.tt/2QBAsNW
Comments
Post a Comment
If you have any doubts,Please let me know thanks