سندیسیوے وین زل: جنوبی افریقہ کی ڈاکٹر جس نے اپنے بارے میں کھل کر بات کی اور دنیا بھر میں دوست بنائے
جنوبی افریقہ کے لوگ اس خاتون کی موت کا سوگ منا رہے ہیں جسے وہ عرف عام میں 'عوام کی ڈاکٹر' کہتے ہیں۔ 45 سالہ ڈاکٹر کی کووڈ 19 سے وابستہ پیچیدگیوں سے موت ہو گئی ہے۔
from BBC News اردو - خبریں، تازہ خبریں، بریکنگ نیو | News, latest news, breaking news https://ift.tt/3v1o0pu
from BBC News اردو - خبریں، تازہ خبریں، بریکنگ نیو | News, latest news, breaking news https://ift.tt/3v1o0pu
Comments
Post a Comment
If you have any doubts,Please let me know thanks