کورونا وائرس: وائرل ہونے والی وہ تصویر جو انڈیا میں کووڈ سے ہونے والی تباہی کی علامت بن گئی ہے

انڈیا میں ایک ماں اور اس کے قدموں میں پڑی اس کے بیٹے کی لاش کی وائرل ہونے والی تصویر ملک میں تیزی سے پھیلتے ہوئے وائرس اور ناکامی کے دہانے پر کھڑے صحت کے نظام کے درمیان پھنسے شہریوں کی تکلیف کی ایک مثال بن گئی ہے۔

from BBC News اردو - خبریں، تازہ خبریں، بریکنگ نیو | News, latest news, breaking news https://ift.tt/3sHqbgq

Comments