کورونا وائرس: انڈیا میں اموات کے باعث دن رات جلتی چتاؤں کے مناظر

کئی خاندانوں کو اپنے پیاروں کی آخری رسومات ادا کرنے کے لیے گھنٹوں انتظار کرنا پڑتا ہے اور کچھ کو تو لکڑی لگانے اور دیگر رسومات میں مدد کرنے کے لیے بھی کہا گیا ہے۔

from BBC News اردو - خبریں، تازہ خبریں، بریکنگ نیو | News, latest news, breaking news https://ift.tt/3gVIBaG

Comments