جہاز میں شادی: کورونا کی پابندیوں سے بچنے کی کوشش، 160 مہمانوں نے ’شرکت‘ کی

ایک انڈین جوڑے نے کورونا وائرس کی پابندیوں سے بچنے کے لیے چارٹرڈ طیارے پر فضا میں شادی کی۔ اس موقع پر ان کے ہمراہ طیارے میں 160 مہمان بھی موجود تھے۔

from BBC News اردو - خبریں، تازہ خبریں، بریکنگ نیو | News, latest news, breaking news https://ift.tt/3i33KRd

Comments