ایمریٹس: وہ شخص جو صرف 18 ہزار انڈین روپے کے ٹکٹ میں پورے طیارے میں اکیلے سفر کر پایا

بھاویش گذشتہ 20 سال سے دبئی میں رہ رہے ہیں اور اس دوران وہ ممبئی اور دبئی کے درمیان نہ جانے کتنی مرتبہ سفر کر چکے ہیں مگر یہ 'خوشگوار حادثہ' اُن کے ساتھ پہلی مرتبہ پیش آیا ہے۔

from BBC News اردو - خبریں، تازہ خبریں، بریکنگ نیو | News, latest news, breaking news https://ift.tt/3frd7Ix

Comments