پاکستان میں محکمہ صحت کے حکام نے بتایا ہے کہ اب تک ایسا فیصلہ نہیں ہوا کہ تمام افغان پناہ گزین کو ویکسین دی جائے گی۔ ’صرف انھیں ویکسین دی جائے گی جن کے پاس افغان پاسپورٹ ہیں، کارڈ پر ویکسین دینے کا فیصلہ اب تک نہیں ہوا۔‘
from BBC News اردو - خبریں، تازہ خبریں، بریکنگ نیو | News, latest news, breaking news https://ift.tt/3wne1LX
from BBC News اردو - خبریں، تازہ خبریں، بریکنگ نیو | News, latest news, breaking news https://ift.tt/3wne1LX
Comments
Post a Comment
If you have any doubts,Please let me know thanks