کووڈ 19: انڈیا کے ’مقدس ترین‘ دریائے گنگا میں تیرتی لاشیں جنھیں ’دیکھ کر روح کانپ جاتی ہے‘

دریائے گنگا میں اور اس کے کنارے پڑی ہوئی لاشیں اموات کی اس تعداد کی کہانی سنا رہی ہیں جو سرکاری اعداوشمار میں نظر نہیں آ رہی۔ شمشان گھاٹوں میں 24 گھنٹے چتائیں جلائی جا رہی ہیں اور انھیں جلانے کے لیے جگہ بھی کم پڑ گئی ہے۔

from BBC News اردو - خبریں، تازہ خبریں، بریکنگ نیو | News, latest news, breaking news https://ift.tt/3fuoIFz

Comments